22 کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے فرانس سے معاہدے کاانکشاف
قطرکے پیرس سان جیرمن فٹ بال کلب خریدنے کے وعدے پرفرانسیسی صدرنے میزبانی لیکردی تھی،برطانوی میڈیا
ہفتہ 3 نومبر 2018 16:47
(جاری ہے)
قطر اور فرانس کے درمیان اس سودے بازی کی تازہ تفصیلات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب دوحہ پر پہلے ہی فٹ بال کپ کی میزبانی کے حصول کے لیے رشوت دینے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔
ان خفیہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ یورپی یونین کے سابق فرانسیسی صدر بلاٹینی اور بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن کے موجودہ صدر انفاٹینو پیرس سان جیرمن کلب کو ممکنہ پابندیوں سے بچانے کے لیے اسے 18 لاکھ یورو کی رقم دینے پر متفق ہوگئے تھے۔ پابندیوں کی صورت میں اس کلب کو یورپی فٹ بال مقابلوں کے بائیکاٹ اور دیگر معاہدوں سے محرومی کا سامنا کرنا پڑتا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.