اداکارہ کرینہ جان، سخاوت ناز اور حسن مراد کے انگلینڈ کے ویزے لگ گئے

بدھ 7 نومبر 2018 12:11

اداکارہ کرینہ جان، سخاوت ناز اور حسن مراد کے انگلینڈ کے ویزے لگ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2018ء) اداکارہ کرینہ جان، سخاوت ناز اور حسن مراد کے انگلینڈ کے ویزے لگ گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ اسٹیج فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ ارفع انٹر پرائزز انٹر ٹینمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام لندن کے 18مقامات پر شوز میں پرفارمنس دے گا ۔

(جاری ہے)

ثقافتی طائفے میں دیگر اداکار بھی شامل ہوں گے جن کی سفری دستاویزات کی تیاری جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :