مردان میں ریسکیو 1122کے چھ سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام
جمعرات 8 نومبر 2018 16:34
(جاری ہے)
ریسکیو مردان کے ترجمان بلال جلال کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے کہا کہ آج ریسکیو 1122کو مردان میں جو اعلی مقام حاصل ہے اس سب میں ریسکیو اہلکاروں کی ایمانداری سے اپنا پیشہ سر انجام دینے کیساتھ ساتھ مرادن کی انتظامیہ اور صحافت سے وابستہ ان لوگوں کا حصہ بھی شامل ہے جن لوگوں نے عوام کی جان و مال کی حفاظت اور ریسکیو 1122کا پیغام عوام تک پہنچانے کیلئے ریسکیو 1122کے آگاہی مہم میں ہمارا ساتھ دیا۔
ترجمان بلال جلال کے مطابق ان چھ سالوں میں رسکیو 1122مرادن نے اب تک 96ہزار4سو (96400)حادثات میں اپنی خدمات دی ہیں جن میںمختلف امراض،گولی لگنے، سڑک کے حادثات ، بم دھماکے،عمارات گرنے ،پانی میں ڈوبنے، آگ لگنے کے واقعات شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.