رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی موسم سرما کے باعث یکم دسمبر سے یکم مارچ تک مؤخر کی جائے گی، یو این ایچ سی آر
پیر 12 نومبر 2018 13:36
(جاری ہے)
یو این ایچ سی آر نے پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو آگاہ کیا ہے کہ موسم سرما کے باعث یکم دسمبر سے یکم مارچ تک تین ماہ کے لئے رجسٹرڈ مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل مؤخر کیا جارہا ہے۔
رجسٹرڈ افغان مہاجرین وطن واپس کے حوالے سے یا کسی قسم کی مشکلات کے باعث یو این ایچ سی آر کے علاقائی دفاتر سے رابطہ کر سکتے ہیں جبکہ رجسٹرد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل یکم مارچ 2019ء میں دوبارہ شروع کیاجائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی‘مریم نواز
-
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
-
9 مئی واقعے میں ملوث فوج کے چند لوگوں کو سزا دی گئی، ساری فوج کو نہیں
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.