صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 12 نومبر 2018 22:15

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔12 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا35 سی37 روپے فی کلو، پیاز17 سی18 روپے اور ٹماٹر27 سی29 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ183 سے 190 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن21سے 22 ، بھنڈی توری53سی55 ،کریلہ43 سی45، گھیا کدو23 سی25 ، دیسی ٹینڈا58 سے 60، مٹر72سی75 ، اروی28 سے 30 ، شملہ مرچ63 سی65 ، پھول گوبھی19 سی20 ، بند گوبھی23 سی25 ، شلجم19سی20 ،مولی09سے 10 اورلیموںچائنہ43 سی45 روپے فی کلو رہا ۔