فائزر پاکستان کا ہدف ملک میں ینٹی مائیکروبائیل ریزسٹنس ( اے ایم آر )کے عوامی عوامی صحت کو درپیش خطرات سے نمٹناہے
کوئی اقدام نہ اٹھایا گیا تو اے ایم آر سے 2050ء تک عالمی اموات اندازاً10ملین تک پہنچ چائیںگی جو اس وقت عالمی سطح پر سالانہ 7لاکھ اموات ہو ر ہی ہیں اے ایم آر کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے ساتھ کام ہورہاہے، قومی کوششوں میں ہمیں ملک کر اپنی ذمہ داری کو نبھانا ہوگا ،عالمی اینٹی بائیوٹک آگاہی ہفتہ کے موقع پر مقررین کا اظہار خیال
پیر 12 نومبر 2018 23:49
(جاری ہے)
اے ایم آر کسی بھی ملک میں کسی بھی عمر کے فر د کومتاثر کرسکتا ہے اور جراثیم کش ادویات کے اثرات کو زائل کرسکتا ہے اور اگر اسکا حل نہ تلاش کیا جائے تو یہ تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے اور معمولی زخم یاانفیکشن جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ،فائزر پاکستان کے کنٹری منیجر ایس ایم وجیہہ کا کہنا تھا کہ ہم اے ایم آر کے اس اہم معاملے سے پوری طرح آگاہ ہیں اور متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے ساتھ اس سے نمٹنے کیلئے کام کررہے ہیں،ہماری اولین ترجیح اپنے مریضوں کی بھلائی ہے اور ہم ایسے منصوبوں پر کام کررہے ہیں جو کہ پاکستان میں صحت کے شعبے پر مجموعی طو رپر مثبت اثر رکھتے ہیں ۔
ایم ایم آئی ڈی ایس پی کے صدر ڈاکٹر عامر اکرام کا کہنا تھا کہ انکا ادارہ پاکستان میں اینٹی بائیوٹک سٹیورڈشپ اینی شیئیٹو کے ذریعے اے ایم آر پر قابو پانے کیلئے ملک میں قدم اٹھانے پر فخر محسوس کرتا ہے اور سوسائٹی نے فائزر پاکستان کے ساتھ ملکر اداروں اور کمیونٹی لیول پ متعددآگاہی اور تربیتی پروگرام منعقد کرائے ہیں تاکہ جراثیم کش ادویات کے زائد استعمال کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر قابو پایا جاسکے اس سلسلے میں پاکستان بھر میں کئی سرکاری اور غیرسرکاری اداروں کے ساتھ کام کیاجارہا ہے ۔اس موقع پر ہماری اپیل ہے کہ اے ایم آر کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے قومی کوششوں میں ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہوئے اپنی ذمہ داری کو نبھانا چاہئیے ۔ 11-18/--319مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.