ہنگو ،ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کا تجاوزات،ہوٹلز مالکان،نانبائیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن
فٹ پاتھ سے غیر قانونی درجنوں کیبن مسمار،فوڈ ایکٹ خلاف ورزیوں پر 5 افراد گرفتار،ایک درجن سے زائد دوکاندران پر بھاری جرمانے عائد
منگل 13 نومبر 2018 21:40
(جاری ہے)
فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک درجن سے زائد ہوٹلز مالکان، نانبائی،بیکرز کے خلاف کرتے ہوئے نانبائیوں کو کم وزن روٹی،عدم صفائی،اور گرانفروشی پر چالان کر کے ہزاروں روپے جرمانے عائد کر دئیے۔
چھاپوں کے دوران ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہنگوعزیز اللہ،ڈی ایف سی صلاح الدین خان کا کہناتھاکہ ناجائز تجاوازت قطعی اجتناب کرتے ہوئے قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہاکہ دوکاندران غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیاء کی فروخت سے گریز کرنے کے ساتھ ساتھ سرکاری نر خنامہ آویزں رکھا کریں۔اور عوامی مفادات کے بر عکس کوئی بھی غیر قانونی اقدامات قطعی رعایت کے قابل نہیں سمجھا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ہوٹلز مالکان کھانے پکانے کی اشیاء کی صفائی بہتر بنانے سمیت نانبائی حضرات وزن کا خاص خیال رکھاکریں۔بصورت دیگر خلاف ورزی کی صورت میں کوئی رعایت نہیں دی جائیگیمزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.