کراچی پریس کلب کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سکھر یونین آف جرنلسٹس کا مظاہرہ

بدھ 14 نومبر 2018 23:36

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) سکھر یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب کیساتھ اظہار یکجہتی اورکلب پر چھاپہ ، سینئر صحافی نصراللہ ملک کی گرفتاری کے واقعہ کے خلاف سکھرپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے مطالبات درج تھے، اس موقع پر مظاہرین نے واقعات پر گہری تشویش و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعلی سطحی انکوائری کرائی جانے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :