انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی 34برسی مورخہ 20نومبر کو منائی جائیگی

جمعہ نومبر 12:40

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2018ء) انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی 34برسی مورخہ 20نومبر کو منائی جائیگی وہ 20نومبر 1984ء کو انتقال کرگئے تھے برسی کے سلسلے میں ملک بھر کے ادبی حلقوں میں تعزیتی ریفرنسز سمینارز اور دیگرتقریبات کااہتمام کیاجائیگاملکی و غیر ملکی ادبی شخصیات اورمقررین اس انقلابی شاعر کی ادبی خدمات کوخراج عقیدت پیش کرینگے -