کھیلو ں کے کا میا ب انعقاد پر ڈاکٹر منظورکا کردار قابل تحسین ہے، پروفیسر ڈاکٹر گل زمان

ہفتہ 17 نومبر 2018 14:06

چکدرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) ما لاکنڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر گل زمان نے کھیلوں کی اہمیت کوکلیدی قراردیتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کی جانب سے والی بال کے مقابلوں کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر منظوراحمد کے کردار کو سراہاہے وہ گزشتہ روز والی بال ٹورنامنٹ کے اختتام پر تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کررہے تھے،ٹورنامنٹ کی فاتح تیمرگرہ اورما لاکنڈ یونیورسٹی کی رنراپ ٹیم کو ٹرافی اور انعامات دیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :