رکشوں اورپک اینڈ ڈ راپ سروس وینز میں بھی غیر قانونی پریشر ہارن کا استعمال جاری
ہفتہ 17 نومبر 2018 18:59
(جاری ہے)
جس سے سکولوں میں چھٹی کے اوقات میں پریشر ہارنز کے استعمال سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اکثر و بیشتر رکشہ ڈرائیورز نے بھی پریشر ہارن کا استعمال شروع کر رکھا ہے ۔
قومی خبر ایجنسی کو دستیاب معلومات کے مطابق شہر کے مختلف روٹس دھمیال کیمپ تا صدر ،ڈھوک سیداں تاصدر ،راجہ بازار ،پیرودھائی ،صادق آباد ،چکلالہ سمیت دیگر روٹس پر چلنے والی سوزوکیوں جبکہ لالہ زار ،ہارلے سٹریٹ ،کمال آباد ،ٹاہلی موہری ،لالکڑتی کے علاقوں میں پک اینڈ دراپ سروس کے مالکان نے پریشر ہارنز کے ذریعے صوتی آلودگی پھیلانے میں مصروف ہیں تاہم سٹی ٹریفک پولیس نے انہیں کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ۔لوگوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں پریشر ہارن کے عذاب سے نجات دلائی جائے ۔ترجمان سٹی ٹریفک پولیس واجد ستی نے اے پی پی کو بتایاکہ سٹی ٹریفک پولیس پریشر ہارنز کے خلاف مختلف اوقات میں مہم چلاتی ہے اور گذشتہ چھ ماہ کے دوران پریشر ہارن کے استعمال پر ہزاروں کی تعداد میں چالان کیے گئے اور گاڑیوں سے پریشر ہارنز اتار کر ضبط کیے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.