پولیس نے دوران گشت موٹرسائیکلوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والی2ملزمان کو حراست میں لے کر حوالا ت منتقل کردیا

اتوار 18 نومبر 2018 00:40

رحیم یارخان۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2018ء) پولیس نے دوران گشت موٹرسائیکلوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والی2ملزمان کو حراست میں لے کر حوالا ت منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلکے مطابق گزشتہ روز پولیس نے گشت کے دوران کوٹسمابہ کے علاقہ میں2موٹرسائیکل سواروں محمد شبیر احمداور محمدزاہد کو موٹرسائیکلوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر حراست میں لے کر موٹرسائیکلیں قبضہ میں لے لیں بعد ازاں پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :