جنرل ہسپتال : مریضوں کی سہولت کیلئے دو شعبوں میں 165بستروں کا اضافہ
ْگائنی میں 115سے بڑھا کر 230 بیڈز ، سرجری میں 50بستر مزید بڑھا دئیے گئے ‘ پرنسپل پروفیسر طیب
اتوار 18 نومبر 2018 17:00
(جاری ہے)
انہوں نے ڈاکٹروں اور نرسز سے اپیل کی کہ وہ اسی جو ش و جذبے کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی خدمات سر انجام دیں اور دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کسی قسم کی پہلو تہی نہ کریں ۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمود صلا ح الدین نے بریفنگ میں بتایا کہ جنرل ہسپتال صوبے کا مثالی ادارہ ہے جہاں روزانہ ہزاروں مریضوں کو ایمرجنسی اورآؤٹ ڈور میں معیاری طبی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس ادارے میں حکومتی پالیسی پر مکمل طور پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے اور ایمرجنسی میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی سے لے کرہر اُس اصول پر عمل کیا جا رہا ہے جس سے ہسپتال آنے والے لوگوں کو آسانی حاصل ہو سکے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.