جنرل ہسپتال : مریضوں کی سہولت کیلئے دو شعبوں میں 165بستروں کا اضافہ
ْگائنی میں 115سے بڑھا کر 230 بیڈز ، سرجری میں 50بستر مزید بڑھا دئیے گئے : پرنسپل پروفیسر طیب
اتوار 18 نومبر 2018 19:21
(جاری ہے)
انہوں نے ڈاکٹروں اور نرسز سے اپیل کی کہ وہ اسی جو ش و جذبے کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی خدمات سر انجام دیں اور دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کسی قسم کی پہلو تہی نہ کریں ۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمود صلا ح الدین نے بریفنگ میں بتایا کہ جنرل ہسپتال صوبے کا مثالی ادارہ ہے جہاں روزانہ ہزاروں مریضوں کو ایمرجنسی اورآؤٹ ڈور میں معیاری طبی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس ادارے میں حکومتی پالیسی پر مکمل طور پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے اور ایمرجنسی میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی سے لے کرہر اُس اصول پر عمل کیا جا رہا ہے جس سے ہسپتال آنے والے لوگوں کو آسانی حاصل ہو سکے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.