قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 3دسمبرکو کوئٹہ میں ہو گی

جمعہ 30 نومبر 2018 20:34

قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 3دسمبرکو کوئٹہ میں ہو گی
پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 3دسمبرکو سوموار کو کوئٹہ میں ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام7 کروڑ 50لا کھ روپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 2کروڑ 50لا کھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 5لا کھ روپی1696 انعامات ہو نگے۔ جو اس سال کی 31 ویںقرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر 76ویںقرعہ اندازی ہے مجموعی طور پر 1700انعامات ہو نگے۔