اسٹیج ڈرامہ ’’ چھنوکی آنکھ میں ‘‘پیش کئے جانے والے آئٹم سانگ کو بیحد پذیرائی مل رہی ہے ‘ ستارہ بیگ
پرستاروں کی چاہت اور عزت میرا کل اثاثہ ہے ،کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ساری توجہ اپنے کام پر مرکوز ہے‘ خصوصی گفتگو
اتوار 2 دسمبر 2018 12:00
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ستارہ بیگ نے کہا کہ راولپنڈی کے پرستاروں نے مجھے جو عزت دی ہے اسے ساری زندگی فراموش نہیں کر سکوں گی اور یہی چاہت اور عزت میرا کل اثاثہ ہے ۔
موتی محل میں ’’چھنو کی آنکھ میں‘‘ آئٹم سانگ کر رہی ہوں جسے بیحد پذیرائی مل رہی ہے اور نئے پراجیکٹس میں مزید تیاری کے ساتھ آئوں گی ۔ستارہ بیگ نے کہا کہ میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے اور میری ساری توجہ صرف اپنے کام پر مرکوز ہے اور اسی وجہ سے اتنے کم عرصے میں وہ مقام حاصل کیا ہے جس کے لئے فنکاروں کو کئی دہائیاں لگ جاتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.