برسٹول نائٹ کلب جھگڑا کیس، سٹوکس اور ہیلز کی قسمت کا فیصلہ پرسوں ہوگا
بدھ 5 دسمبر 2018 17:02
(جاری ہے)
دونوں کھلاڑیوں کے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) ڈسپلنری کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے بعد کمیشن دونوں کرکٹرز سے گزشتہ برس برسٹول نائٹ کلب کے باہر جھگڑے میں ملوث کیس کی سماعت کرے گا جس کے بعد دونوں کھلاڑیوں کی قسمت کا فیصلہ (کل) جمعہ کو کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوران برسٹول نائٹ کلب کے باہر سٹوکس اور ہیلز جھگڑے میں ملوث پائے گئے تھے جس کے بعد سٹوکس پر چارج عائد کیا گیا تھا لیکن بعدازاں برسٹول کرائون کورٹ نے انہیں بے قصور ٹھہرا دیا تھا۔ عدالت سے کلین چٹ ملنے کے بعد اب دونوں کرکٹرز ای سی بی ڈسپلنری کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے اور رواں ہفتے ہی ان کی قسمت کا فیصلہ ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.