ڈپٹی کمشنر وہاڑی کا ڈویژنل پبلک سکول اور گرائمر سکول وہاڑی کا دورہ
بدھ 5 دسمبر 2018 20:10
(جاری ہے)
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی منورحسین،ایکسین بلڈنگزشہباز سمیع،ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن میاں نعیم عاصم، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ مظفرخان، پرنسپل ڈی پی ایس فوزیہ شباب اور پرنسپل گرائمر سکول صائمہ سردار بھی موجود تھیں۔
ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے مزید کہا کہ بقیہ تعمیراتی اور تزین و آرائش کاکام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ وہاں بھی کلاسز کوشفٹ کیا جاسکے۔تعمیراتی کام میں اچھی قسم کا میٹریل استعمال کیاجائے۔اس موقع پر انہوں نے مختلف کلاسز کا معائنہ بھی کیا اور بچوں سے سوالات بھی پوچھے جس پر بچوں نے بااعتماد طریقے سے جوابات دیے۔ بچوں نے کمروںکی مرمت اور تزین وآرائش پر ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیاکا شکریہ ادا کیااور انہیں پھول بھی پیش کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.