پاکستان ریلوے نے ریلوے کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا فیصلہ

جمعرات 6 دسمبر 2018 13:29

پاکستان ریلوے نے ریلوے کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا فیصلہ
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) پاکستان ریلوے نے ریلوے کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پہلے مرحلہ پر تمام ریلوے اسٹیشنوں پر عوام کیلئے فری وائی فائی کی سہولت میسر اور اسکے بعد ٹرینوں میں ٹریکر بھی لگائیں جائیں گے تاکہ ٹرینوں کی آمدورفت اور وقت کا بھی اندازہ بھی لگایا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :