قیمتوں میں کمی کی و جہ سے کینو با غا ت کے ما لکا ن ز بوں حا لی کا شکار ہو گئے، چو ہد ر ی نو ید اسلم

ہفتہ 8 دسمبر 2018 16:58

سلانوا لی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) ڈا ئر یکٹر کینو گر ورز ایسوسی ایشن چو ہد ر ی نو ید اسلم وڑائچ نے کہا ہے کہ موسمی حا لا ت بیمار یوں کے حملے قیمتوں میں کمی کی و جہ سے کینو با غا ت کے ما لکا ن ز بوں حا لی کا شکار ہو گئے ہیں 2لا کھ35ہزار ایکڑ سے زا ئد رقبے پر کا شت ہونے وا لے کینو کے با غات جو سا لا نہ ار بو ں ڈا لر کا زرمباد لہ فراہم کر تے ہیں اسوقت پر یشانی کا شکار ہیں پنجا ب بھر میں کینو کی پیداوار کا 70فیصدسرگودہا سے حاصل کیا جا تا ہے ضلع سرگودہا کی ز مین کینو کی پیداوار کیلئے بہت زرخیز ہے اور سرگودہا کا کینو دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے گذشتہ سا ل حکو مت نے کینو کی 800روپے فی من مقرر کی تھی ا سوقت ڈا لر 95رو پے کا تھا اس سا ل کینو کا ر یٹ مقرر نہیں کیا گیا جبکہ فیکٹر ی ما لکا ن اپنے طور پر بیٹھ کر زمینداروں کی قسمت کا فیصلہ کر تے ہو ئے کینو کا ریٹ 800رو پے فی من مقرر کرر ہے ہیں جبکہ ڈا لر کی قیمت 140رو پے کے قریب پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :