خلائی کیپسول کرسمس کے تحائف لے کر خلائی اسٹیشن پہنچ گیا
خلائی اسٹیشن کے جرمن کمانڈر الیگزانڈر گیرسٹ نے ایک لمبے مشینی بازو کے ذریعے خلا میں اپنی گرفت میں لے لیا
اتوار 9 دسمبر 2018 12:50
(جاری ہے)
اس خلائی کیپسول کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے جرمن کمانڈر الیگزانڈر گیرسٹ نے ایک لمبے مشینی بازو کے ذریعے خلا میں اپنی گرفت میں لیا۔
ڈریگن کو خلائی اسٹیشن کے قریب لانے کی پہلی کوشش بعض تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے ناکام ہو گئی تھی۔ اس کیپسول کے ذریعے خلائی اسٹیشن میں موجود خلا بازوں کے خصوصی کرسمس ڈنر کے لیے سامان بھیجا گیا ہے۔ ڈریگن خلائی تجربات کے لیے آلات کے علاوہ کیڑے اور چوہے بھی ساتھ لے کر گیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.