ہاکی ورلڈ کپ‘ارسلان قادر نے قومی ٹیم کو جوائن کر لیا
اتوار 9 دسمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
ملائشیا کے خلاف میچ کے دوران قومی کپتان رضوان سینئر کی پائوکی انگلی زخمی ہونے کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے تھے جس کے بعد قومی ٹیم مینجمنٹ نے ہنگامی بنیادوں پر ارسلان قادر کو بھارت طلب کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ارسلان قادر نے بھارت پہنچ کر نہ صرف ٹیم میٹنگ میں حصہ لیا بلکہ کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ بھی کی۔ ارسلان قادر کا تعلق ڈی جی خان کے ساتھ ہے اور ان کے حقیقی بھائی فیصل قادر پہلے ہی قومی ٹیم کا حصہ ہیں، ہالینڈ کے خلاف میچ کے دوران دونوں بھائی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.