محسن کائنات ؐ سے عشق ومحبت مسلمانوں کیلئے ذریعہ نجات ہے‘ڈاکٹرراغب نعیمی
مسائل کے حل کیلئے ہمیں انفرادی واجتماعی زندگیوں میں اسوئہ رسول اپناناہوگا‘ناظم اعلیٰ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ
اتوار 9 دسمبر 2018 19:10
(جاری ہے)
انہوں نے مزیدکہاکہ رسول اللہ ؐ کا اسوہ حسنہ پوری امت مسلمہ کیلئے نمونہ ئِ حیات اور کامیابی کا زینہ ہے۔ مسلمان رسول اکرمؐ کی ذات گرامی کو سامنے رکھ کر اپنی زندگیوں میں روحانی و ایمانی انقلاب لاکر اپنی معاشرت اور معیشت کو سنوارسکتے ہیں، سرکاری ملازمین ہوں یا عام آدمی ،ہر ایک اپنے عمل کا جوابدہ ہے اور اس کو اللہ کے حضور اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔
دنیاوی اعتبارسے جو جس قدر اختیار رکھتا ہے،اسی قدر اس کو حساب دینا ہوگا، مسلمان اپنے اعمال کو رسول اللہ ؐ کی سیرت طیبہ کے مطابق کر لیں وہ کامران ہو سکتے ہیں ۔محفل میلاد کے اختتام پر ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعاکرائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.