پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میںاچار، مربہ پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ،6 سیل، 25 کو بھاری جرمانے،51 کو وارننگ نوٹسزجاری
اچار کی تیاری میں گلے سڑے، پھپھوندی لگے پھل اور سبزیاں استعمال کیے جا رہے تھے،بظاہر تازہ نظر آنے والے بازاری اچار اور مربہ جات صحت کیلئے مضر ثابت ہو سکتے ہیں،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
اتوار 9 دسمبر 2018 21:30
(جاری ہے)
اچار کی تیاری میں ناقص انتظامات کی بناء پر25 یونٹس کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے ۔
مزید برآؓں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 51 یونٹس کو وارننگ نوٹس بھی جاری کیے گئے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ پروڈکشن یونٹس میں مربہ کی جلد تیاری کے لیے پھل اور سبزیاں نیلے ڈرموں میں ڈال کررکھے جاتے ہیں۔فنگس کا ذائقہ ختم کرنے کے لیے کیمیکلز اور فلیورز کا بھی استعمال کیا جا رہا تھا جبکہ ناقص مربہ اور اچار دلکش پیکنگ میں سپلائی کیا جاتا تھا۔کیپٹن (ر) محمد عثمان کا مزید کہنا تھا کہ اچاراور مربہ معروف برانڈز کو بھی سپلائی کرنے کے شواہد ملے، مزید تحقیق جاری ہے۔عوام سے گزارش ہے کہ گھر پر بنا اچار اور اشیاء کا استعمال کریں۔ بظاہر تازہ نظر آنے والی بازاری اچار اور مربہ استعمال کے لیے مضر ثابت ہو سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.