ہنسنا تو دور کی بات ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے،نواز شریف

منگل 11 دسمبر 2018 16:19

ہنسنا تو دور کی بات ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے،نواز شریف
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2018ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ارے ہنسنا تو دور کی بات ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز احتساب عدالت کے باہر سابق وزیر اعظم نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ پہلے تو آپ ہنستے اور مسکراتے تھے اور میڈیا ٹاک بھی کرتے تھے لیکن اب کیا ہو گیاجس پر نواز شریف نے مختصر مسکرا تے ہو ئے جواب میں کہا کہ ارے ہنسنا تو دور کی بات ہے ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :