محکمہ مواصلات کے افسران فاتر میں اپنی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں ،اکبرایوب خان
منگل 11 دسمبر 2018 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سی اینڈ ڈبلیو دفاتر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ سیکورٹی کے پیش نظر کیمروں کی تنصیب کا بندوبست بھی کیا جائے اور ہر دفتر میں بہترحفاظتی نظام یقینی بنایاجائے۔
وزیر مواصلات نے کہا کہ تعمیراتی کاموں میں سُستی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اور عوامی فلاح وبہبود کیلئے شروع کردہ منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جانا چائیے۔ انہوں نے سی اینڈ ڈبلیو آفس چرگانو چوک کو مین سی اینڈ ڈبلیو آفس میں منتقل کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔ اکبرایوب خان نے متعلقہ حکام سے کہا کہ 15 دنوں کے اندر اندر ان تمام ہدایات پر من وعن عمل کیاجائے اور وہ دفاتر کے اچانک دورے جاری رکھیں گے اگر کوئی سرکاری خدمات کی ادائیگی میں کوتائی کا مرتکب پایا کیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.