حکومت اپنے منشور کے تحت غذائیت سے بھر پوراشیائے خورد و نوش کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے،ڈاکٹر نوشین
فوڈ فورٹیفکیشن پروگرام سے شہریوں کو متوازن غذا کی فراہمی میں مدد ملے گی، پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت کا کانفرنس سے خطاب
بدھ 12 دسمبر 2018 22:21
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد طاہر نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ فورڈ فورٹیفکیشن کے حوالے سے جو کام ہو رہا ہے وہ قابل تحسین ہے اور ہم ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں غذا کی کم نہیں غذائیت کے حوالے سے شعور کی کمی ہے۔ اس موقع پرکانفرنس میں دیگر شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوڈ فورٹیفکیشن پروگرام کا مقصد بچوں میں سیکھنے اور پڑھنے کی صلاحیت کو بہتر بنانا، بچوں کی ذہنی نشو و نما، بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت، حاملہ خواتین اور مائوں میں خون کی کمی کو دور کرنا، نومولود کوذہنی نقائص سے محفوظ رکھنا ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ۔صحافیوںکے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مقررین نے کہا کہ فوڈ فورٹیفائیڈ خوراک جسم کو تندرست اور توانا رکھنے کے ساتھ ساتھ بیماریوں سے تحفظ، بچوں کی ذہنی اور سیکھنے کی صلاحیت میں بہتری، بچوں کی بہتر نشو ونما ، پیدائشی، ذہنی ، جسمانی نشوونما میں بہتری لاتی ہے۔ اس حوالے سے تمام شراکت دار مل کر کام کررہے ہیں ۔ غیر سرکاری تنظیم آگاہی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے آخر میں تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام 4 اضلاع میں شروع کیا جا چکا ہے ۔انہوں نے کہاکہ عام لوگوں تک یہ بات نہیں پہنچ رہی جس طرح پہنچنی چاہئے لیکن ہمیں یقین ہے کہ جس طرح ہم نے اس پروگرام کو شروع کیا، ہم پروگرام کو کامیاب بنائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.