ڈپٹی کمشنر ڈپٹی کمشنر کی زیر صدات لپولیو مہم بارے جائزہ اجلاس
جمعرات 13 دسمبر 2018 18:09
(جاری ہے)
اجلاس میںسی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب اقبال ، ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر فضل الرحمان بلال ، نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ارشد ، فوکل پرسن محمد عامر سمیت دیگر محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی ۔
ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ کیچ اپ ڈے کے دوران کسی وجہ سے رہ جانے والے بچوں کو پولیو سے بچائو کے حفاظتی قطرے لازمی پلائیں اور خاص طور پر خانہ بدوش بستیوں پرخصوصی فوکس کیا جائے تا کہ کوئی بھی بچہ پولیو ویکسین کے حفاظتی قطرے پینے محروم نہ رہے اس سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی اور غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور غفلت کے مرتکب ملازمین کے خالف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
راولپنڈی،کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
ؔوفاقی ، تین صوبائی حکومتوں کا گڈ گورننس میں خیبر پختوانخواہ حکومت سے کوئی موازنہ نہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا مویشی منڈیوں میں نو پرافٹ نو لاس کے تحت خدمات کی فراہمی کا فیصلہ
-
عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی پیاز ، ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.