منشیا ت فروشو ں کے خلاف کر یک ڈائو ن کے دوران دو ملز ما ن گرفتار
جمعرات 13 دسمبر 2018 17:36
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران ایس ایچ او تھانہ سٹی عاصم بخاری نے دوران ناکہ بندی مشہور منشیات فروش اجمل ساکنہ غازی کوٹ کوگرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے ایک کلو 22گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف 9مقدمہ درج کرلیا۔
ایس ایچ او تھانہ بفہ دلپزیر خان کی زیر نگرانی ای ایچ سی توصیف نے دوران ناکہ بندی ملزم عثمان ولد اسلم سے 2 شراب کی بوتلیں برآمد کر کے 4PO کا مقدمہ درج کر لیا۔ایک اور کاروائی میں شادی میں آتش بازی کرنے والے ملزم نیاز کو گرفتار کر کے ملزم کے خلاف تھانہ ہذا میں 3/4 فائرنگ ایکٹ کا مقدمہ درج کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.