محکمہ فوڈ کے حکام کے تیمرگرہ بازار میں چھاپے
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:47
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شہاب الدین ،اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سید نواز نے تیمرگرہ بازار کا معا ئنہ کیا اور مختلف دکانوں میں اشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور کوالٹی چیک کرکے مختلف اشیاء جس میں بسکٹ، شاندار چپس، وغیرہ شامل تھے کے نمونے لیکر انہیں تجز یے کے لئے لیبارٹری بھیج د ئیے ۔
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرنے دکاندروں کو ہدایت کی کہ ول غیر معیاری اشیاء کو فرو خت کرنے سے گریز کریں اور بہترین کو الٹی اور معیاری اشیاء ما رکیٹ میں فروخت کریںناقص اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت قبول نہیں کی جائیگی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کار وائی کی جائیگی اور اشیاء کی معیار پر کسی بھی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.