سہ فریقی ٹی ٹین سیریزکا فائنل میچ معاذاللہ کرکٹ اکیڈمی وائٹ نے اپنے نام کرلیا
معاذ اللہ اکیڈمی وائٹ نے ریڈ کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دی،ناظم عرفان اللہ آفریدی نے ٹرافیاں دیں
جمعہ 14 دسمبر 2018 21:23
(جاری ہے)
اسکے جواب میں معاذ اللہ اکیڈمی ریڈ نے کھیلتے ہوئے 84رنز پر ڈھیر ہوگئی ،جس میں عثمان نے 37رنزسکور کئے،معاذاللہ اکیڈمی وائٹ کی طرف سے عزیز،کاشف اور آیان نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔
اسی طرح معاذاللہ اکیڈمی کینٹ کی وائٹ ٹیم نے ایک سنسنی خیزمقابلے کے بعد ریڈ ٹیم کو چار رنز سے شکست دی۔اس موقع پر مہمان خصوصی ناظم عرفان اللہ آفریدی نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور شیلڈز تقسیم کئے۔مہمان خصوصی نے کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے معاذاللہ کرکٹ اکیڈمی کینٹ کے کوچ کوچ عرفان خان بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.