ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا مختلف دفاتر کا اچانک دورہ، سگریٹ نوشی کے جرم میں جونیئر کلرک اور ٹیچر عنصر محمود کو معطل کردیا
جمعہ 14 دسمبر 2018 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جو سرکاری ملازم جہاں سے تنخواہ لیتا ہے کام بھی وہی کرے گا اور اگر محکمہ صحت یا ہیلتھ میں کوئی ملازم جنرل ڈیوٹی پرپایا گیاتو اس کے دونوںسپروائزری افسران جہاں سے وہ تنخواہ لیتا ہے اور جہاں پر وہ کام کررہا ہے دونوں کے خلاف سخت ڈسپلنری ایکشن لیا جائے گا۔
بعد ازاںڈپٹی کمشنر نے ایجوکیشن کمپلیکس کا سرپرائز وزٹ کے دوران دفتر میں سگریٹ نوشی کرنے کے جرم میں جونیئر کلرک محمد جمیل اور گورنمنٹ ہائی سکول بھٹے کلاں کے ٹیچر عنصر محمود کو معطل کردیا ۔ ڈی سی نے کہاکہ سرکاری دفاتر اور عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی جرم ہے ۔ انہوں نے دفتر میں سگریٹ نوشی کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے دورہ کے دوران سائلین کے مسائل سنے اور سنے ان کے حل کیلئے اسپیشل ڈسک قائم کرنے کی ہدائت کی۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدرنے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر مقیم بچوں سے ملاقات کی اور ان سے درپیش مسائل بارے استفسار کیا۔ ڈی سی نے انچارج سنٹر کو ہدایت کی کہ وہ اپنے دفتر میں لگے ٹی وی کو بچوں کے روم میں لگوائیں ۔ بچوں نے ڈی سی نے اینی میٹڈفلم دی ڈونکی کنگ دیکھنے اور چائلڈ بیورو کے سامنے سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کا مطالبہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.