مظہرراہی اور نوراں لعل کے مشترکہ گیت کی ریکارڈنگ مکمل،ویڈیو ریکارڈنگ آج سے شروع ہوگی
ہفتہ 15 دسمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران مظہرراہی نے بتایاکہ یہ گانا بہت جلد سوشل میڈیا پر ریلیز کردیا جائیگا۔ایک سوال کے جواب میں مظہرراہی نے بتایاکہ وہ ان دنوں گلوکارہ نوراں لعل کے ساتھ 4 مشترکہ گیت ریکارڈ کروارہے ہیں جن میں سے ایک ریکارڈ ہوچکاہے باقی کی ریکارڈنگ بھی جلد مکمل کرلی جائیگی۔گلوکارہ نوراں لعل نے کہاکہ ان کا یہ مظہرراہی کے ساتھ پہلا مشترکہ گیت ہے جو ان کے پرستاروں کو بیحد پسند آئیگا نوراں لعل نے کہاکہ جلد باقی گیت بھی مکمل کر لیئے جائینگے اور انہیں فخر ہے کہ وہ ایک بھنگڑا سٹار کے ساتھ اپنے نئے گیت ریکارڈ کررہی ہیں جن کے فین اور فالورز کی تعدادپوری دنیا میں موجود ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.