سری لنکا میں سیاسی بحران ختم،رانیل وکرمسنگا وزارت عظمیٰ پر بحال

اتوار 16 دسمبر 2018 13:00

کولمبو۔ 16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) سری لنکا میں برطرف وزیر اعظم رانیل وکرمسنگا کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

سر لنکا میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے لئے سری لنکا کے صدر میتھریپالا سیرسینا نے دوبارہ رانیل وکرمسنگا کو ان کے عہدے پر بحال کرتے ہوئے ان سے عہدے کا حلف لے لیا ہے۔صدر سیرسینا نی26 اکتوبر کو رانیل وکرمسنگا کو برطرف کیا تھا جس کے بعد ملک سنگین سیاسی بحران کا شکار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :