ہائیکورٹ کانئی موٹرسائیکل کیساتھ ہیلمٹ لازمی فراہم کرنیکا حکم

پیر 17 دسمبر 2018 15:06

ہائیکورٹ کانئی موٹرسائیکل کیساتھ ہیلمٹ لازمی فراہم کرنیکا حکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) لاہور ہائیکورٹ نے نئی موٹرسائیکل کے ساتھ ہیلمٹ لازمی فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے نئی موٹر سائیکل کے ساتھ لازمی ہیلمٹ فراہم کرنے اور دیگر حفاظتی اقدامات کے حوالے سے کیس کی سماعت۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل فروخت نہ کی جائے ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست پر احکامات جاری کئے گئے ۔