ْ ٹی ایم اے سرگودھا کی نادہندگان سے نقشہ فیسوں کی مد میں68لاکھ روپے سے زائد رقم کی ریکوری
پیر 17 دسمبر 2018 17:52
(جاری ہے)
انکوائری کو روزانہ کی بنیاد پر انکوائری کی جارہی ہے۔ جس کے نتیجہ میں نقشوں فیسوں کی مد میںمالک قائد اعظم لاء کالج، سرگودھا، کمرشل پراپرٹی کے مختلف نادہندگان نے مبلغ68,13,851روپے خزانہ سرکار میں جمع کروا دیئے، جبکہ اب مزید نادہندگان کے خلاف شکجہ سخت کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ٹی ایم اے افسران و اہلکان کو سختی سے ہدیت کی گئی ہے کہ وہ جلد از جلد نقشوں کی مد میں فیسیں جلد از جلدنا دہندگان سے واجبات وصول کرکے خزانہ سرکار میں جمع کروائیں۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے انکوائری ٹیم کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ انکوائری جلد مکمل کریں اور ذمہ داروں کا تعین کرتے ہوئے رپورٹ پیش کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.