ادیبوں و شعراء کے مسائل سے آگاہی کیلئے ہر ماہ کلچرل کمپلیکس سکھر میں کھلی کچہری منعقد کی جائیگی ، سیکریٹری ثقافت و سیاحت
پیر 17 دسمبر 2018 18:12
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ ثقافت سندھ کے ادیبوں کے مسائل حل کر رہا ہے اس سلسلے میں متعدد بیمار ادیبوں اور شاعروں سے تعاون کیا گیا ہے اس کے لئے علاوہ مستحق ادیبوں کو وظیفہ بھی دے رہے ہیں تا کہ ان کے مسائل حل ہو سکیں۔
انہوں نے انجنیئرز کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کلچرل کمپلیکس کا کام 2011میں شروع کیا گیا تھا لیکس اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکا اس لئے یکم جنوری 2019تک کسی بھی صورت میں کم از کم 50فیصد کام مکمل ہونا چاہیے کیوںکہ سکھر میں ایسا کوئی کمپلیکس نہیں جہاں پر ادبی سرگرمیاں آسانی سے منقعد ہوسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.