لیتھم کی ڈبل سنچری، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں296 رنز کی برتری حاصل کرلی
پیر 17 دسمبر 2018 22:05
(جاری ہے)
426 کے اسکور پر پریرا نے نیکولس کو آئوٹ کر کے اہم پارٹنرشپ توڑ دی، نکولس نے 50 رنز بنائے جبکہ بی جے واٹلنگ بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے۔
اس کے بعد لیتھم نے کولن ڈی گرینڈ ہوم کے ساتھ مل کر ٹیم کا اسکور 499 تک پہنچا دیا لیکن اس مرحلے پر ڈی سلوا نے گرینڈہوم کی 49رنز کی اننگز کا خاتمہ کردیا۔اس کے بعد کوئی کھلاڑی زیادہ دیر تک لیتھم کا ساتھ نہ دے سکا اور پوری ٹیم 578 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، لیتھم نے کیریئر کی بہترین 264 رنز کی اننگز کھیلی اور ناقابل شکست رہی۔سری لنکا کی جانب سے لہیرو کمارا نے 4، دلرووان پریرا اور دھنن جایا ڈی سلوا نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں 296 رنز کے خسارے کیساتھ سری لنکن ٹیم جب میدان میں اتری تو اس کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا اور 20 کے سکور پر اس کے تین کھلاڑی آئوٹ ہو چکے ہیں۔آئی لینڈرز کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 276 رنز درکار ہیں اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.