تورغر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کی پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ، جرائم کنٹرول اورسائلین کے مسائل حل کرنے کی ہدایت

منگل 18 دسمبر 2018 15:10

تورغر۔ 18 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) ڈی ایس پی ہیڈ کوار ٹر نے پو لیس افسرا ن کے سا تھ ماہانہ کرا ئم میٹنگ کا انعقاد کیا، میٹنگ میں پولیس افسران کوجرائم کنٹر ول کر نے کے سا تھ عوا م کے مسا ئل حل کر نے کی ہدا یت کی۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے ضلعی پولیس آفیسر تورغر حافظ جانس خان کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر گلزار خان نے تمام چوکیات کے انچارج اور محررزکے ساتھ ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا ۔اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر گلزار خان نے سختی سے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ کرپولیس افسران کنٹرول کرنے اور فرائض منصبی کی سرانجام دہی کے ساتھ عوا م سے خو ش اخلا قی سے پیش آئیں اور اُن کے مسا ئل حل کریں۔

متعلقہ عنوان :