آصف علی زرداری سے مرحوم ولی خان کے صاحبزادے ایمل ولی کی ملاقات

منگل 18 دسمبر 2018 20:31

آصف علی زرداری سے مرحوم ولی خان کے صاحبزادے ایمل ولی کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) سابق صدر آصف علی زرداری سے مرحوم ولی خان کے صاحبزادے ایمل ولی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔