مالم جبہ اراضی سکینڈل سے وزیراعلیٰ کاکوئی تعلق نہیں ،شوکت یوسفزئی
وزیراعلیٰ ایک بار نہیں جب تک نیب مطمئن نہ ہوجائے وہ پیش ہونے کیلئے تیار ہیں
منگل 18 دسمبر 2018 22:10
(جاری ہے)
نیب کی طرف سے میڈیا پربیان دینے پراپنے ردعمل میں شوکت یوسفزئی نے کہاکہ وزیراعلیٰ اداروں کااحترام کرتے ہیں نیب ان سے جوپوچھناچاہے وہ جواب دینگے انہوں نے کہاکہ مالم جبہ اراضی سکینڈل سے وزیراعلیٰ کاکوئی تعلق نہیں تاہم جب انہیں نیب نے بلایا تو وہ پیش ہوئے اور اگرانہیں دوبارہ بلایاگیاتووہ پھربھی پیش ہونے کیلئے تیار ہیں۔
شوکت یوسفزئی نے کہاکہ وزیراعلیٰ سے صحافیوں نے پوچھاکہ کیاآپ کو کلین چٹ مل گئی ہے تو انہوں نے کہاتھاہاں کلین چٹ مل گئی کیونکہ تفتیشی افسرنے ان سے جوکچھ پوچھا اس کاجواب وزیراعلیٰ دے چکے تھے جبکہ تفتیشی افسرنے انہیں نہیں کہاتھاکہ آپ کو دوبارہ بھی بلایاجائے گا وزیراطلاعات نے کہاکہ وزیراعلیٰ کیلئے یہ کوئی ایشونہیں ہے کیونکہ ان کا مالم جبہ اراضی سکینڈل سے کوئی علق نہیں ہے نہ ہی کسی قسم کا معاہدہ کیا نہ ہی ان کے کسی کاغذپر دستخط ہوئے ہیںمزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.