’’ گلیکسو سمتھ کلائن ‘‘ اور ’’ فیزر‘‘ کا کنزیومر ہیلتھ کیئر یونٹس کے انضمام کا فیصلہ

بدھ 19 دسمبر 2018 15:12

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) برطانوی و امریکی فارماسوٹیکل کمپنیوں ’’ گلیکسو سمتھ کلائن ‘‘ اور ’’ فیزر‘‘ نے اپنے کنزیومر ہیلتھ کیئر یونٹس کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق گلیکسو سمتھ کلائن مشترکہ منصوبے کے تحت 68 فیصد حصص کی مالک ہوگی،سالانہ 9.8 ارب پائونڈ سٹرلنگ (12.7 ارب ڈالر، 10.9 ارب یورو)کی ادویات فروخت کی جاسکیں گی۔

متعلقہ عنوان :