کرسمس کے حوالے سے مسیحی آبادیوں اور چرچوں کے اطراف صفائی اور روشنی کے انتظامات کئے جائیں، جان محمد بلوچ
بدھ 19 دسمبر 2018 19:00
(جاری ہے)
اجلاس میں اراکین کونسل امانت ضیاء، یوسف غوری، ملک تاج، فیصل بخاری، لالہ وحید الزمان، یوسی چیئرمین فیروز خان، سپرنٹنڈنٹ انجینئر نصراللہ میمن، ایکس ای این اقبال ڈائری، ڈائریکٹر ایڈمن واثق ظفر، ڈائریکٹر انفارمیشن سلیم خان، ڈائریکٹر لوکل ٹیکس نور محمد بلوچ اور دیگر بلدیاتی افسران بھی موجود تھے۔
اجلاس میں شریک KE کے نمائندے نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے روز مسیحی آبادیوں بالخصوص جہاں چرچ واقع ہیں وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ اجلاس میں اراکین کونسل بلدیہ ملیر نے صفائی ستھرائی کے حوالے سے ہینگ زو جن جیانگ گروپ کی ناقص کارکردگی اور غیرذمہ دارانہ رویے پر برہمی کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.