سعودی عرب میں 2018ء کے دوران 52 جعلی دوائیں ضبط

ہفتہ 22 دسمبر 2018 11:27

سعودی عرب میں 2018ء کے دوران 52 جعلی دوائیں ضبط
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2018ء) سعودی عرب کے ادارے ’’ایف ڈی اے‘‘ نے کہا ہے کہ رواں سال (2018ئ) کے آغاز سے اب تک مارکیٹ سے 52 جعلی دوائیں ضبط کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ملکی اخبار کے مطابق ایف ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس جعلی ادویات کی ضبطگی کا فیصلہ دوائوں کے غیر معیاری ہونے اور متعلقہ سرکاری اداروں کے لیب سے معائنہ نہ کرانے یا دوائوں کے ترکیبی عناصر میں کسی گڑ بڑ یا معیار پورا نہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :