کرک‘ گھرکے اندر گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ‘ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے
جمعرات 27 دسمبر 2018 15:10
(جاری ہے)
ابتدائی اطلاعات کے مطابق تحصیل بانڈہ داؤدشاہ کے نواحی علاقے چغتو میں جمعرات کی علی الصبح ریحان نامی ایک شخص کے گھرکے اندر گیس دھماکہ اٴْس وقت ہواجب کمرے کے اندر گیس لیکیج کے باعث گیس جمع ہوگئی تھی اور جیسے ہی گھروالوں نے دیاسلائی جلائی تو ایک خوفناک دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں ایک ہی گھرانے کے پانچ افرادبری طرح جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پڑوس میں رہنے والے مقامی افراد نے پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور تمام زخمیوں کو کوہاٹ ہسپتال منتقل کردیا جہاں سے تمام جھلس جانے والے افراد کو نازک حالت میں برن سنٹرپشاور منتقل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والوں میں ریحان‘ اٴْس کی اہلیہ‘ دو بچے اور ریحان کی والدہ شامل ہیں۔فوری طورپر مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.