ہالی ووڈ اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار
اداکارہ نے وزن سے چھٹکارے کیلئے وزن کم کرنا شروع کیا جس کے بعد تین ماہ میں ان کا 25 پونڈ وزن کم ہو گیا
جمعہ 28 دسمبر 2018 11:33
(جاری ہے)
ڈریو بیری مور ہالی وڈ کی اے کلاس ایکٹریس ہونے کے ساتھ ساتھ دو بچوں کی ماں بھی ہیں، انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی اور نئی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے ایک خصوصی ڈائٹ پلان اور ورزش پر عمل کرتے ہوئے تین ماہ میں اپنا پچیس پونڈ وزن کم کر لیا ہے۔
ڈریو بیری مور اداکاری، پروڈکشن، ماڈلنگ کے علاوہ لکھنے کے میدان میں بھی نام کما چکی ہیں، انھوں نے چائلڈ سٹار کے طور پر کیرئیر شروع کیا اور ہالی وڈ فلم چارلی اینجلز سے شہرت حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج واٹس ایپ پر وائرل
-
شعیب اختر سے ملاقات کی ویڈیو پر ڈکی بھائی کا ردعمل، افواہوں کو مسترد کر دیا
-
مشی خان کا پاکستانی ڈراموں میں بولڈ مناظر کے بڑھتے رجحان پر اظہارِ تشویش
-
ندا یاسر لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
-
ہانیہ عامر بولڈ لباس کے باعث پھر تنقید کا شکار
-
عظیم میوزیکل گھرانے کے عظیم فنکار گلوکار طارق طافو کی یاد میں لاہور میں تعزیتی تقریب کا انعقاد
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم بھارت میں پابندی کے بعد واٹس ایپ پر وائرل
-
ڈاکٹریونس بٹ کی کبری خان پر شدید تنقید، اداکاری کو غیر متاثر کن قرار دیدیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کو ڈیپ فیک کیس میں ممبئی ہائی کورٹ سے عبوری ریلیف مل گیا
-
فرانس کے کھلاڑیوں پر نامناسب تبصرہ امیتابھ بچن کے گلے پڑ گیا
-
سینئر اداکار راجو جمیل کا اداکارہ ہانیہ عامر کا صدقہ دینے کا انکشاف
-
اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے، شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.