محسن انسانیت ،سرور کائنات ،فخر موجودات ،سیّد المرسلین ،امام الانبیاء جناب رسالت مآب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی پر نور ہستی تمام عالم انسانیت کیلئے مینارہ نور کی حیثیت رکھتی ہے،علامہ پیر قاضی محمد یعقوب رضوی
اتوار 30 دسمبر 2018 15:20
(جاری ہے)
ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرنارووال رانازاہد محمودنے کہا کہ ذکر خدا وذکر مصطفیٰ ﷺ سے دلوں کو راحت وسکون ملتا ہے ،یہ ایسے لازاول ذکر ہیں جن سے دنیا میں بھی عزت ملتی ہے اور آخرت میں بھی کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔
موجودہ وقت کا تقاضا ہے کہ اسلامی تعلیمات کو عام کیا جائے اور نوجوان نسل کی درست سمت میں رہنمائی کی جائے، علماء ومشائخ اتحاد و یگانگت کے جذبوں کو فروغ دیں ۔حافظ طلعت محمود جماعتی اور صاحبزادہ احمد رضا نے کہا کہ محافل حمد ونعت فروغ عشق رسول ﷺمیں نہایت اہم کردار ادا کررہی ہیں ۔ان روحانی محافل سے جہاں ایمان کو تقویت و تازگی ملتی ہے وہاں اخوت و محبت اور بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے ۔ تقریب سے صفدر ہمایوں قریشی،محمد ایوب رضوی ،حافظ محمد عمران بھٹی و دیگر نے بھی خطاب اور ہدیہ نعت پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.