روہت شرما کے ہاں ننھی پری کی آمد،
آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
پیر 31 دسمبر 2018 16:20
(جاری ہے)
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے شروع ہو گا اور مہمان بھارتی ٹیم کو چار میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔
بھارتی ٹیم مینجمنٹ کے مطابق روہت شرما بیٹی کی پیدائش کے باعث واپس وطن لوٹ گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ آخری ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے تاہم وہ ون ڈے سیریز سے قبل دوبارہ آسٹریلیا میں ٹیم جوائن کر لیں گے، بھارت نے ان کی جگہ متبادل کھلاڑی کا اعلان نہیں کیا اور توقع ہے کہ ہرڈک پانڈیا کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.