دُبئی کسٹم ڈیپارٹمنٹ نے اسمگلنگ کی 922 وارداتیں ناکام بنا دیں
2018ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دُبئی کسٹم کی کارکردگی کی رپورٹ سامنے آ گئی
محمد عرفان ہفتہ 5 جنوری 2019 15:10
(جاری ہے)
ہمارے کسٹم آفیسر اتنے اعلیٰ تربیت یافتہ ہیں کہ انہوں نے ایک بیگ میں موجود اخروٹوں کے اندر بڑی مہارت سے چھُپائی ممنوعہ 'Lyrica' کی 6,720 گولیاں بھی پکڑ لی تھیں۔
صرف دُبئی ہی نہیں دُنیا کے تمام مقبول سیاحتی مقامات پر کسٹمز حکام کی ذمہ داری بہت سخت ہوتی ہے۔ دُبئی میں سرمایہ کاروں کا اربوں درہم کا سرمایہ لگا ہوا ہے۔ 2018ء کے پہلے 10ماہ کے دوران دُبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آنے اور یہاں سے جانے والوں کی تعداد سات کروڑ پچاس لاکھ ریکارڈ کی گئی۔ جس کا مطلب ہے کہ یہاں روزانہ اوسطاً 248,000 ہزار افراد آئے۔ اتنے بڑی تعداد میں لوگوں کو چیک کرنا اور اُنہیں ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ سے روکنا یقیناًایک بہت مشکل کام ہے۔ جو ہمارے محنتی اور ذمہ دار کسٹم انسپکٹرز کی دِن رات کی محنت کے باعث ہی ممکن ہو پایا ہے۔ پکڑے جانے والے سامان میں منشیات کے علاوہ برانڈز کی نقل پر تیار کیا گیا سامان بھی شامل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.