دُبئی: خاتون کا لیپ ٹاپ چُرانے والی دو صفائی ملازمائیں گرفتار
دونوں ملازماؤں نے سُپر مارکیٹ کے واش رُوم سے لیپ ٹاپ اُٹھایا تھا
محمد عرفان ہفتہ 5 جنوری 2019 17:21
(جاری ہے)
پولیس کی تفتیش کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ لیپ ٹاپ لیڈیز واش رُوم کی صفائی کرنے والی دو فلپائنی ملازماؤں نے چُرایا ہے۔
اس مہنگے لیپ ٹاپ کی مالیت 21ہزار درہم کے قریب تھی۔ گرفتار ملازماؤں نے عدالت کو اپنی صفائی میں بتایا کہ انہوں نے لیپ ٹاپ چوری نہیں کیا بلکہ اُنہیں واش رُوم کے فرش پر پڑا ہوا مِلا۔ اماراتی خاتون کا کہنا تھا کہ اُسے اپنا لیپ ٹاپ بھُولنے کے تھوڑی دیر بعد ہی یاد آ گیا تھا، اگر فلپائنی ملازماؤں کی نیت چُرانے کی نہ ہوتی تو وہ اس بارے میں انتظامیہ کو ضرور آگاہ کرتیں اور میری امانت مجھ تک لوٹانے کا انتظام کرتیں۔ عدالت نے دونوں ملازماؤں کو چوری کا ذمہ دار قرار دے کر تین تین ماہ کی سزا سُنا دی۔ دونوں فلپائنی ملازماؤں کو فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.